لگتا ہے کہ عاصم منیر نے سورۃ المائدہ کی صرف آیت نمبر 33 ہی یاد کیا ہے لیکن اسی سورۃ کی آیت نمبر 38 کو بھول گیا جسمیں چوروں کے ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے جبکہ یہ منافق چوروں کو اقتدار میں لے آیا۔۔
اور آیت نمبر 33 کی بھی اپنی مرضی کی تشریح کر رہا۔ یہ منافق سیاسی کارکنان کو فتنہ قرار دے رہا ہے حالانکہ یہ آیت خود عاصم منیر، اسکے حواریوں اور جنہیں وہ اقتدار میں لایا ہے ان پہ لاگو ہوتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1891424310977257523