RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
باوے بائیڈن کے دور میں ایک زبردست عمرانی مجاہد جلیل آفریدی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ہر بریفنگ میں امریکیوں کی ناسوں میں دھونی دے کر رکھتا تھا - بار ر بار ایک ہی سوال کرتا تھا - عمران کے خلاف سازش کیوں کی - کیوں کی - کیوں کی وغیرہ وغیرہ
پھر چھبی نومبر کے بعد - لاشیں -لاشیں -لاشیں - وغیرہ وغیرہ کرنے لگا
جنا ہمیشہ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے سپوکس پرسن سے ذلیل ہوتا تھا - لیکن ھمت نہیں ہارتا تھا
اب پچھلی تین چار بریفنگز میں کیرولائن لیوٹ نامی پٹاخہ سی لڑکی آتی ہے جو اکثر جرنلسٹوں کو کتی کی طرح پڑ رہی ہوتی ہے - لیکن اس گروپ میں ہمارا زبردست عمرانی مجاہد جلیل آفریدی نظر نہیں آتا - وجہ کیا ہے
لگتا ہے ظالم ٹرمپ نے اسے بھی لتاں مار کے باھر نکال دیا ہے