جج کو عدالت میں اپنی کارکردگی کے علاوہ کسی اور کام کی تشہیر زیب نہیں دیتی۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
جس عدالت میں 58 ہزار سے زائد مقدمات ہوں اور اتنے ہی خاندان انصاف اور فیصلوں کے منتظر ہوں، اس عدالت کے منصف کے پاس اتنی لمبی پریس ریلیزیں اور ان ملاقاتوں اور تصاویروں کے لیے وقت کیسے نکل آتا ہے؟ ججوں کے ضابطۂ اخلاق میں واضح طور پر لکھا ہے کہ ایک جج کو کمرۂ عدالت میں اپنی کارکردگی کے علاوہ کسی اور کام کی تشہیر زیب نہیں دیتی۔

https://twitter.com/x/status/1891527257312854120
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



مطیع الله جان میں ایک کوالٹی ہے جو کسی دوسرے پاکستانی جرنلسٹ میں نہیں....... جوان اپنی بات کہنے سے نہیں ٹلتا اور سچ بات بابانگ دہل کہتا ہے
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)



مطیع الله جان میں ایک کوالٹی ہے جو کسی دوسرے پاکستانی جرنلسٹ میں نہیں....... جوان اپنی بات کہنے سے نہیں ٹلتا اور سچ بات بابانگ دہل کہتا ہے
ISS PER BHEE AIK BAR COMPNAY ATTACK KARCUKEY HAY, AGAY ALLAH KHAIR HE KARAY.
 

Back
Top