شیر افضل مروت کو روز محشر کا واسطہ دے کر کہتا ہوں کہ۔۔نصرت جاوید

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نصرت جاوید کا شیر افضل مروت کو مشورہ۔۔ شیر افضل مروت بھڑک اٹھے اور اسے مذاق اڑانا قرار دیدیا

اپنے شو میں سینئر صحافی نصرت جاوید نے کہا کہ شیر افضل مروت کو روز محشر کا واسطہ دے کر کہتا ہوں کہ آپ بہت مقبول ہیں، استعفیٰ دیں اور اپنے اسی حلقے سے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑ کر اپنی مقبولیت ثابت کردیں، اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو وہ بھی پاکستانی سیاست کے مختار رانا بن جائیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1891891220999254074
بعد ازاں نصرت جاوید نے اپنے ایکس پیغام میں کہا کہ یہ شیر افضل مروت کیلئے مخلصانہ مشورہ ہے
https://twitter.com/x/status/1892075935425335661
اس پر شیر افضل مروت نے جواب دیا کہ نصرت جاوید صاحب برائے مہربانی وضاحت کریں کہ کیا میں نے آپ سے مشورہ طلب کیا تھا؟ کیا آپ نے میرے بارے میں خیالات اور خبریں نشر کرنے سے پہلے میری رائے مانگی تھی؟

انہوں نے مزید کہا کہ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ اپنے طنز میں میرا مذاق اڑا رہے ہیں؟ آپ نے کس قانون یا اخلاقیات سے یہ حق حاصل کیا کہ میرا سرعام مذاق اڑائیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں آپ کو قانون سکھاؤں؟ میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1892321069807055112
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

شاعر کی تحقیق کے مطابق موصوف کی مقبولیت صرف ٹی وی کی سکرینوں کی حد تک ہی ہے
جس دن میدان میں تشریف لائے تو پی ٹی آئی کا کوئی گمنام ٹائیگر بھی محترم المقام کی ضمانت تک ضبط کروا دے گا
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

شاعر کی تحقیق کے مطابق موصوف کی مقبولیت صرف ٹی وی کی سکرینوں کی حد تک ہی ہے
جس دن میدان میں تشریف لائے تو پی ٹی آئی کا کوئی گمنام ٹائیگر بھی محترم المقام کی ضمانت تک ضبط کروا دے گا
BECHAY DEKHO BECHAY, LUNMBER ONE NAZAR AYE GE MARWAT KAY.
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
D4AQtWbLg3Bn7aB2nuYcG2hnN46ZSIrCz66HUppPnCkw8XOxq4_FKrdooD8Vz0TXe011=w240-h480-rw
ISS KA APNA.
 

ProPakistanii

Senator (1k+ posts)

Back
Top