Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1891931065343934742
میں نہیں سمجھتا تھا کہ ایک ایسا شخص جو میری مرحوم والدہ کو گالیاں دیتا ہے اسکے بیان یہاں چلا کہ ٹھٹھے لگا رہے ہیں،
فواد چوہدری کاکلپ چلانے پر سلمان اکرم راجہ جیسے زیرک وکیل، جوکے سیاست میں نئے ہیں، کا پھڑک جانا سمجھ سے باھر ہے۔ بجائے اس کے کہ وہ فواد اور دوسرے لوگوں کے جو پرائم ٹائم کی زینت بنے ھوئے ہیں جواب دیتے انہوں نے سارا غصہ اینکر پر نکال دیا-بیرسٹر صاحب سے بہتر توقع تھی وہ سیاستدان ہی کیا جو سوالوں کا جواب نا دے سکے اور کہے کہ مجھے آپ پہلے بتاتے کہ آپ نے کیا سوال کرنا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1891933127192317993 https://twitter.com/x/status/1891846668582354948

Last edited by a moderator: