چودھویں صدی کے مولوی یا سو کالڈ عالموں کے بارے میں تو اسلام کے آغاز میں پیش گوئی کرکے انکی اصلیت یعنی چودھویں صدی کے عالم کے بارے میں تو شاید کوئی حدیث بھی سن رکھی ہے
خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے . مولوی بھی اسی تباہ حال معاشرے کا حصہ ہیں لیکن انکی پکڑ شاید زیادہ ہو چونکہ معاشرے کو سیدھے راستے پر لگانا انکے فرائض میں شامل ہے لیکن وہ اب خود اس رنگ میں رنگے جا چکے ہیں