آپ تو ملک کھا گئے،ہماری نسلیں کھا گئے ہیں۔ارشاد بھٹی کا بیرسٹرعقیل کو جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت رہی ہی نہیں، چلو ٹھیک ہے ایسا کرو مریم نواز فری اینڈ فئیر الیکشن لڑ لے عالیہ حمزہ کے خلاف، نواز شریف سے کہو کہ وہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مقابلے الیکشن لڑ لیں، انہیں اپنی سیاسی حیثیت پتہ چل جائے گی، ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1892233154775113736
ارشاد بھٹی ن لیگ کے بیرسٹر عقیل کے سامنے شریف خاندان کو ایکسپوز کر دیا

ارشاد بھٹی نے کہا شریف خاندان کو حمایت کرنے والے کو کبھی بھی کرپشن کی مخالفت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ وہ تو ملک کھا گئے ہیں آپ عمران خان کی توشہ خانہ گھڑی کی بات کرتے ہیں نواز شریف تو گاڑیاں اور کئی گھڑیاں کھا گئے
https://twitter.com/x/status/1892057645546123769
 

Back
Top