Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فضل الرحمان کےاپوزیشن کےاتحاد کے لیے3مطالبات پر عمران خان کےتحفظات
مولانا اتحاد کی سربراہی اور خیبر پختونخوا حکومت میں شراکت داری چاہتے ہیں، لیکن پی ٹی ایم کے بغیر۔ عمران خان سے دو ملاقاتوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے اپنے مطالبات پیش کیے۔
بعد میں چند پی ٹی آئی رہنماؤں نے 26ویں ترمیم میں حمایت کے معاملے پر جے یو آئی پر بھروسا نہ کرنے کا مشورہ دیا۔ عمران خان نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا
https://twitter.com/x/status/1892840391864369282