پہلے عمران خان کو ٹی وی پر آؤٹ کیا، اور پھر یہ نارمل ہو گیا۔ جیل ٹرائل نارمل کر دیا گیا، جیل کی سزائیں نارمل ہو گئیں۔ جیل کی سہولتوں کا چھن جانا اور مل جانا نارمل ہو گیا۔ اب ملاقاتوں پر پابندی بھی نیا نارمل ہے۔ پی ٹی آئی کو بھی تشویش نہیں، نہ احتجاج، نہ آواز، نہ پریس کانفرنس، نہ ٹویٹ۔
https://twitter.com/x/status/1893256046266982659
https://twitter.com/x/status/1893256046266982659