Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اعتزاز احسن کی انتہائ اہم نکتہ کی نشاندہی!!
لاہور ہائی کورٹ سے جج اگر اسلام آباد آئے تو حلف برداری بہت ضروری ہے، سپریم کورٹ میں کوئی ایکٹنگ چیف جسٹس بنتا ہے 4 دن کے لئے اسکو بھی نیا حلف لینا پڑتا ہے ایسا کیسے ممکن ہے کہ لاہور چھوڑ کر کوئی اسلام آباد میں ذمہداریاں دے اور حلف نہ لے۔ ہائی کورٹ میں ججز کی سینارٹی کا تعین سپریم کورٹ میں معاملہ پلٹ سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1893295425907761332