امریکہ: پاکستان کیلئے 397 ملین سمیت 5 ارب ڈالر فنڈ جاری

usaid1.jpg

امریکی انتظامیہ نے غیر ملکی امداد کے منجمد فنڈز میں سے 5.3 ارب ڈالر جاری کیے ہیں، جن میں پاکستان میں امریکی حمایت یافتہ پروگرام کے لیے 397 ملین ڈالر بھی شامل ہیں

روزنامہ جنگ کے مطابق یہ فنڈز خاص طور پر پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے استعمال کی نگرانی سے متعلق ہیں، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ یہ طیارے دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں استعمال ہوں، نہ کہ بھارت کے خلاف۔

امریکی کانگریس کے عہدیدار کے مطابق، یہ نگرانی اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ پاکستان ان طیاروں کو صرف دہشت گردی کے خلاف جنگ میں استعمال کرے۔ اس کے علاوہ، یو ایس ایڈ کے پروگرام کے لیے 100 ملین ڈالر سے کم فنڈز بھی جاری کیے گئے ہیں۔

جاری کیے گئے فنڈز زیادہ تر سیکیورٹی اور انسداد منشیات کے شعبوں میں ہیں، جبکہ انسانی امداد کا حصہ بہت محدود ہے۔

یہ اقدامات ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی امداد کو محدود کرنے کی پالیسی کے تحت کیے گئے ہیں۔ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے غیر ملکی امداد کو روکنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے، جن کے تحت اب یہ فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔

یہ اقدامات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور سلامتی کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، خاص طور پر خطے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تناظر میں۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگلوں نے ملٹری مد میں فنڈز اپنے ٹھیکے داروں (کنسلٹنٹس) کو جاری کیے ہیں تاکہ وہ پاکی ملٹری کے بدمعاشوں کی حرام کاریوں پر نظر رکھیں نہ کے پاکستانیوں کو دیے ہیں
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
View attachment 9045

اس وقت امریکہ اپنے قرضداروں سے وصولی کے چکر میں ہے وہ کسی کو کوئی پیسہ نہیں دے رہا- اس طمے پہ رہ کہ اپنے آپ کو بیوقوف ہی بناتے رہو۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Wait...this is supposed to be good news? US basically planting money in Pakistan, in order to monitor use of F16s.

Are we renting these F16s? or did we buy them? I guess they must be rented, which is why we are allowing US to keep an eye on their use.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

This is how USA supply it's aircraft around the world. The only exception is "Israel" which can use it's American jets anywhere they wish, to attack whoever they will.
The recent F35 offer to India contains same conditions, USA would monitor them. The source codes are never shared with the nations, so control to its Avionics and Computers remain in the hands of USA. That's why during "operation" against India, India was shouting that F 16 fired missiles inside Indian airspace. To hold Pakistan in breach of it's conditions of use.
 
saleema

Senator (1k+ posts)

اگلوں نے ملٹری مد میں فنڈز اپنے ٹھیکے داروں (کنسلٹنٹس) کو جاری کیے ہیں تاکہ وہ پاکی ملٹری کے بدمعاشوں کی حرام کاریوں پر نظر رکھیں نہ کے پاکستانیوں کو دیے ہیں

Dr Sahab aap ne toh gulab jaaman Patwarion k halaq k andar se keench liya...
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ خبر صرف پاکستانی اخباروں نے دی ہے پتہ نہیں سچ بھی ہے یا نہیں
 
Back
Top