Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کا آفیشل سوشل میڈیا میری تذلیل کرتا ہے، وہ عمران خان روک سکتا ہے، عمران خان ایک شٹ اپ کال دے تو سب رک جاۓ گا،شیر افضل مروت
میں نے عمران خان سے بارہا شکایت کی لیکن وہ کہتے ہیں کہ اظہر مشوانی کے ساتھ بیٹھ جاؤ ، اظہر مشوانی ہوگا تو میں بیٹھوں گا"۔شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1893521322346496130