https://twitter.com/x/status/1893563458483859531
ٹی ٹی پی اصلحہ لے کر 8، 10، یا ہزار بندے قتل کر دے وہ پاکستانی قوم کا قتل ہے یا ایک جماعت فوج کو رگڑا لگائے، پی ٹی آئی فوج پر تنقید اور مہم چلا کے پاکستان کا نظریاتی قتل کر رہی ہے،
اگر میرے ہزاروں بچے فوج کے بطور ادارہ خلاف ہو جاتے ہیں تو میں اسے نظریاتی قتل سمجھتا ہوں، میرے بچے کا کلاس فیلو کیڈٹ کالج چھوڑ کے آ گیا لیڈر کی محبت میں، جس کا پتا نہیں کیا ماضی ہے، کیا مستقبل ہونا ہے، یہ جو کچھ کر رہے ہیں، یہ فتنہ ہے، محمد علی مرزا
ہمارے اکثر سٹوڈنٹس ینگ جنریشن ہیں اور وہ ان (پی ٹی آئی) کے ہاتھوں گمراہ ہو رہے ہیں، اپنا مستقبل برباد کریں گے، اینڈ رزلٹ کچھ نہیں نکلنا، محمد علی مرزا،
https://twitter.com/x/status/1893335355811647649 https://twitter.com/x/status/1893761159343308901
ٹی ٹی پی اصلحہ لے کر 8، 10، یا ہزار بندے قتل کر دے وہ پاکستانی قوم کا قتل ہے یا ایک جماعت فوج کو رگڑا لگائے، پی ٹی آئی فوج پر تنقید اور مہم چلا کے پاکستان کا نظریاتی قتل کر رہی ہے،
ہمارے اکثر سٹوڈنٹس ینگ جنریشن ہیں اور وہ ان (پی ٹی آئی) کے ہاتھوں گمراہ ہو رہے ہیں، اپنا مستقبل برباد کریں گے، اینڈ رزلٹ کچھ نہیں نکلنا، محمد علی مرزا،
https://twitter.com/x/status/1893335355811647649 https://twitter.com/x/status/1893761159343308901
Last edited by a moderator: