مجھے بالکل یقین نہیں تھاکہ عمران خان اتنی بہادری سے جیل کاٹے گا،گورنرپنجاب

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Shaquille O Neal Shut Up GIF by Shark Week
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جرنیلوں کا بھی یہی خیال تھا لیکن بات وہی کہ ایک پلان لوگ بناتے ہیں اور ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے اور اللہ کا پلان سب سے بہتر ین ہی ہوتا ہے
اس لئے جرنیلوں پر بھروسہ کرنے کی بجائے اللہ پر بھروسہ کرنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
اس کی بھی روزی روٹی لگی ہوئی ہے فضول تبصرے اور تجزیے کرتا رہتا ہے۔
لیکن اصل بیماری اور وجہ کا نام لینے کی ہمت نہیں کر سکتا ۔۔۔
 

Back
Top