Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1893714641752105390
آپ کو لگ رہا ہو گا کہ میں پاکستانی ٹیم کی شکست پر مایوس ہوں، میں بالکل مایوس نہیں ہوں کیونکہ مجھے پتہ تھا کہ کیا ہونا ہے۔ کرنا کیا ہے، کسی کو ککھ نہیں پتا۔ بس کھیلنے چلے گئے ہیں۔ شعیب اختر
"یہ وہ ٹیم ہی نہیں ہے جو سیلیکٹرز نے سیلیکٹ کی تھی، ٹیم سیلیکشن میں گراہم بیل کی ایجاد کا بہت بہترین استعمال ہوا ہے"۔ٹیم کس نے سیلیکٹ کی؟ ڈاکٹر نعمان نیاز نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے قبل ہی بتادیا تھا
https://twitter.com/x/status/1893731771524460963

Last edited: