رانا حسان نے 1992 کے ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کو تُکاقرار دیدیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1894289293671047421
رانا حسان نے 1992 کے ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کو تُکاقرار دیدیا۔۔92 کے ورلڈ کپ میں تُکا لگا تھا !رانا احسان افضل

انڈیا کے خلاف 1983میں3/0 تُکا لگا تھا انگلیڈ کے خلاف 1987میں تُکا لگا تھا نہرو کپ تُکا لگا تھا شارجہ کپ تُکا لگا تھا آسٹرلیشیا کپ تُکا لگا تھا انڈیا کو 19ون ڈے ہرانا اور ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز میں ہرانا تُکا لگا تھا ؟
https://twitter.com/x/status/1894297863330398261%D8%AA%DB%8C%D9%85%D9%88%D8%B1 جھگڑا
 

Back
Top