Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ/ملٹری کورٹ کیس کی سماعت
فوجی تنصیبات پر حملہ ہوا ان کی سیکیورٹی کسی آرمی پرسنل کے کنٹرول میں ہو گی، جسٹس حسن اظہر رضوی
ان سے تحقیقات پولیس افسر کرے گا؟جسٹس حسن اظہر رضوی
جہاں ملٹری کی شمولیت ہو وہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی، جسٹس حسن اظہر رضوی
103 ایسے ہیں جن کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہو رہا ہے، عزیر بھنڈاری
میڈیا پر ہم نے فوٹیجز دیکھی ہیں، جسٹس حسن اظہر رضوی
https://twitter.com/x/status/1894263397312786442
فئیر ٹرائل تو دور کی بات اڈیالہ جیل ٹرائل میں کاغذ کا ٹکڑا تک نہیں ساتھ لے جانے دیا جاتا، عزیز بھنڈاری، وکیل عمران خان
کاغذ کا ٹکڑا نہیں لے کر جانے دیتے تو خط کہاں سے آجاتے ہیں؟ جسٹس امین الدین خان
https://twitter.com/x/status/1894302113162768755
سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کے دورا جسٹس مسرت ہلالی کا بانی پی ٹی سے متعلق وکیل سے اہم مکالمہ!!!
عزیر بھنڈاری نے کہا کہ ہمیں اس مائنڈ سیٹ سے نکلنا ہے کہ فوج ہی سب کچھ کرسکتی ہے،کور کمانڈر ہاوس پر حملہ ہوا دفاع کیوں نہیں کیا گیا؟ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ اپ ایک بات کررہے ہیں آپ کے موکل دوسری بات کرتے ہیں،آپکا موکل کہتا ہے جن کے پاس اختیارات ہیں ان سے بات کروں گا
عزیر بھنڈاری نے کہا کہ کمرہ عدالت سے جو باہر ہے اس پر بات نہیں کروں گا۔
https://twitter.com/x/status/1894297620216254837
میڈیا پر ہم نے 9 مئی سے متعلق فوٹیجز دیکھی ہیں، جسٹس حسن اظہر رضوی
اس کیس میں عدالت نے طے کرنا ہے قانون کو کس حد تک وسعت دی جاسکتی ہے، عزیر بھنڈاری
21ویں آئینی ترمیم کے باوجود عدالت نے قرار دیا مخصوص حالات کے سبب ترمیم لائی گئی، عزیر بھنڈاری
آرمی ایکٹ کا سویلین پر اطلاق کرنے کیلئے آئینی تحفظ دینا پڑے گا، عزیر بھنڈاری
https://twitter.com/x/status/1894261614427213935
Last edited by a moderator: