Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈا پور پر عمران خان کا اعتماد ہے، وہ عمران خان کے حکم پر کابینہ میں تقرریاں کریں گے، شیر افضل مروت کی واپسی نہیں ہوگی، جس نے پارٹی میں آنا ہے وہ زبان کو لگام دے، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1894345089012699223
پارٹی کے اندر رہ کر جو لوگ پارٹی پر حملہ آور ہیں ان پر سخت کاروائی کریں، کے پی میں جو لوگ حکومتی عہدیدار ہیں وہ تنظیمئ عہدے چھوڑ دیں، جنید اکبر پر خان صاحب کو بھرپور اعتماد ہے جن لوگوں کو جماعت سے نکالا گیا ٹھوس وجوہات پر نکالا گیا ہے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1894354469757821407
عمران خان کے بے ہوش ہونے خبر نکالی گئی، عمران خان اس پر بہت ہنسے، ان کی طبیعت بلکل ٹھیک ہے۔ سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1894354117885145361
عمران خان نے کہا ہے کرکٹ کیساتھ عوام کی وابستگی کو اگر کوئی مذاق سمجھتا ہے تو وہ عوام کیساتھ نہیں کھڑا، عوام کی تضحیک کررہا ہے، 2 سالوں میں کرکٹ کو مذاق بنا دیا، سلمان اکرم راجہ۔۔
https://twitter.com/x/status/1894351717409722639