پاک فوج نے اپنا نیا گانا "دشمنا سن" یو ٹیوب پر پبلک سے پرائیویٹ کر دیا

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
پاک فوج نے جس ویڈیو میں 1:57 منٹ پر سوشل میڈیا استمعال کرنے والے پاکستانی شہریوں کو ڈیجیٹل دہشت گرد کہہ کر مارنے کا حکم دیا تھا، اب اپنے اسی گانے "دشمنا سن" کو یو ٹیوب پر پبلک سے پرائیویٹ کر دیا ہے
0.jpg

Screenshot-2025-02-26-2-00-55-PM.png


35-Dushmana-Sun-A-Tribute-to-Operation-Swift-Retort-ISPR-Official-Song-You-Tube-02-26-2025-01-16-PM.png



Official URL


ترانہ تو بہت اچھا ہے لیکن اس میں کافی چیزیں نوٹ کی ہیں جن پر روشنی ڈالنا ضروری ہے:

اس ترانے میں آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا ذکر ہو رہا ہے لیکن عمران خان، جو اس وقت کے وزیر اعظم تھے، کا کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف اور موجوہ آرمی چیف عاصم منیر کا ذکر ہے، جن کا 6 سال پرانے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ سے کوئی تعلق نہیں.
اس ترانے میں سوشل میڈیا استمعال کرنے والے پاکستانی شہریوں کو جان سے مارنے کی دھمکی لگائی گئی ہے.
اس ترانے میں فوج کی سیاسی مداخلت کا کوئی ذکر نہیں ہوا، جبکہ فوج کو سیاست کا سب سے بڑا کیڑا ہے.
اس ترانے میں کوئی بھی جنرل شہید ہوتا ہوا نظر نہیں آیا، صرف عام فوجی شہید ہو رہا ہے.
اس ترانے میں فوجی فاؤنڈیشن کا ذکر نہیں ہوا
اس ترانے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی جبری گمشدگیوں کا ذکر نہیں ہوا.
اس ترانے میں سیاسی کارکنان پر فوج کی بندوکوں سے گولیاں برسانے کا کوئی ذکر نہیں ہوا.
اس ترانے میں فوج کے ہاتھوں پاکستان کی ماؤں، بہنوں، بیویوں، بیٹیوں کے سر سے چادر کھینچنے کا بھی کوئی ذکر نہیں ہے.
اس ترانے میں فوج کی سیاسی کارکنان کے گھروں کی عزت اور چار دیواری کے روندنے کا بھی کوئی ذکر نہیں
اس ترانے میں فوج کا مارشل لاء لگانے کا بھی کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں آرمی چیف کے ٹیکس گوشواروں میں اربوں روپے مالیت کے اثاثوں کا بھی کوئی ذکر نہیں ہے.
اس ترانے میں پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے سائنسدان عبد القدیر خان کی جبری نظر بندی کا بھی کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں فوج کی طرف سے پریس کانفرنس کر کے ڈرائی کلین ہونے والی اسپیشل سروس کا بھی کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں حمود الرحمان کمیشن کا بھی کوئی ذکر نہیں
اس ترانے میں آرمی ویلفیئر ٹرسٹ، بحریہ فاؤنڈیشن، اسکری ڈویلپمنٹ، ڈی ایچ اے، فوجی فاؤنڈیشن اور شاہین فاؤنڈیشن جیسے کاروباری اداروں اور گروہوں کا وسیع نیٹ ورک کا کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں فوج کے ہاتھوں ہر آئینی ادارے کو تباہ و برباد کرنے کا کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں پاکستان کا آئین، جو ہر پاکستانی شہری کو تحفظ فراہم کرتا ہے، جو بار بار منسوخ کرنے کا کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں فوج کی حرکتوں کی وجہ سے اور انصاف کے نظام کو تباہ کرنے کا کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں پاکستان کے پاسپورٹ کی تنزلی کا کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں فوج کے بارڈر کا کنٹرول سمبھانلے کے باوجود اسمگلنگ کے نہ رکنے کا کوئی ذکر نہیں
اس ترانے میں فوج کا ٹیکس مراعات اور مفت زمین اور توانائی کے باوجود طاقت کی ہوس ختم ہونے کا کوئی ذکر نہیں.
اس ترانے میں فوج کے کینٹ ایریا میں عام پاکستانی کے داخلے کے لئے قومی شناختی کارڈ دکھانے کی رسم کا کوئی ذکر نہیں

یہ فہرست اتنی طویل ہے کہ یہاں ایک کمینٹ میں لکھنا ناممکن ہے.
 
Last edited:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
اس گانے کی کانٹھ جھانٹ کے بعد 12 منٹ پہلے دوبارہ اپلوڈ کیا گیا ہے
 
Last edited:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
ya song sonn kr indian army kashmir se bhag gayi.. well done pakfouj ap ne hindu banya ko ak song se hi bhaga diya.. ab jald dehli ke lal qila par bi pakistani flag lahraye ga
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پاک فوج نے جس ویڈیو میں 1:57 منٹ پر سوشل میڈیا استمعال کرنے والے پاکستانی شہریوں کو ڈیجیٹل دہشت گرد کہہ کر مارنے کا حکم دیا تھا، اب اپنے اسی گانے "دشمنا سن" کو یو ٹیوب پر پبلک سے پرائیویٹ کر دیا ہے
0.jpg

Screenshot-2025-02-26-2-00-55-PM.png


35-Dushmana-Sun-A-Tribute-to-Operation-Swift-Retort-ISPR-Official-Song-You-Tube-02-26-2025-01-16-PM.png



Official URL

جو فوج اپنے ہی عوام کی تبصروں کا مقابلہ نہیں کر سکتی وہ 18 ,20 اللھ انڈین فوج کا مقابلہ کریگی؟.
 

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan darasal toot chuka hai bus kuch arse baad hisse ek dusre se door nikal jaayenge. Thanks to shareefon ki ghaleez aulad aur bhutto ki khabis aulaad jinhone in gandu generals ka saath dia.
 

Back
Top