پی ٹی آئی سٹریٹ پاور کھو چکی، جس ڈگر پر یہ چل رہے ہیں ان کو پھینٹا بہت لگے گا، اس پھینٹے کی پسلی کسی کے اندر نہیں ہے، فیصل واوڈا، پھینٹا پہلے دفعہ نہیں لگنا، مشرف اور شہباز دور کے پھینٹے کے نشان میری کمر پر موجود ہیں، میری بہن 9 مئی کیس میں ٹرائل ہو رہی ہے، کتنا پھینٹا مارنا ہے، صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1894800205813280893