۔میرا مطالبہ ہےمجھ سے معافی مانگی جائے۔شیرافضل مروت

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

مجھے سنےبغیریکطرفہ طورپرکیاگیا فیصلہ اگرحتمی ہے،اپیل کابھی حق نہیں ہےتوہمیں عدالتوں سے بھی انصاف مانگتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔میرا مطالبہ ہےمجھ سے معافی مانگی جائے۔تین ماہ کےلیےپارٹی کی تمام سرگرمیوں سے لاتعلقی کااظہارکرتا ہوں۔اسمبلی سے استعفاعمران خان سےخود سن کردونگا،شیرافضل مروت
https://twitter.com/x/status/1894827826349519150
اگر پی ٹی آئی نہیں تو آپ کس جماعت میں شامل ہونا چائیں گے ؟ مطیع اللہ جان

میرا سیاست کا کوئی ارادہ نہیں لیکن بطور وکیل " قانونی " معاونت پشتون تحفظ موومنٹ کو فراہم کروں گا ! شیرافضل مروت
https://twitter.com/x/status/1894958295934476499
آپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیے ورنہ آپ کو کون جانتا تھا آپ کے حلقے میں ! مطیع اللہ جان
ہم اتنے بھی گئے گزرے نہیں ہیں میں نے جس حلقے سے 72 ہزار کی لیڈ لی صرف ایک سال پہلے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کا وہاں سے ایک ناظم بھی نہیں تھا ! شیرافضل مروت ۔۔
https://twitter.com/x/status/1895103938548113843

 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Sad Baby GIF
😜😂😂
Donald Duck Lol GIF

 

Back
Top