سات لاکھ فوجیوں کے سر پر ہی تو انکا چیف غنڈہ اپنے آپے سے باہر ہوا ہوا ہے . ان سات لاکھ کے دلوں میں ایمان اور وطن کی ذرا سی بھی محبت ہوتی تو وہ ایسے حالات ہی پیدا نہ ہونے دیتے اور اسکا کھوپڑا اڑا دیتے . ثابت ہوا سارے ایک سے ہیں اور سارے سات لاکھ اس قوم کے مجرم ہیں
No mercy to anyone.
اتنا آسان نہیں ہوتا ڈاکٹر صاحب - دور بیٹھ کے باتیں کرنا بہوت آسان ہوتا ہے - جب میدان میں اترتا ہے بندہ تو پھر سمجھ آتی ہے کے بھاؤ کیا چل رہا ہے. آرمی
میں بھی ہمہارے ہی بھائی ہیں جو زیادہ تر سیکور مستقبل اور پڑھائی کے خرچے سے بچنے کیلئے جاتے ہیں - چھے لاکھ فوج سے نہ آپ لڑ سکتے ہیں اور نہ اسے سمندر میں پھینک سکتے ہیں۔ آرمی کے ٹرینڈ لوگ، اس کا انفرا اسٹرکچر اور ساز سامان ملک کااثاثہ ہے جس کو عوام نے ری کلیم کرنا ہے اور یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہے کے جب آپ جیسے لوگ پاکستان جا کر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر احتجاج کریں
Bhikari youthiye jab goberseas youthion ka koi stake he nahi tu yahan beth kar kyun rote rehte hain saara saara din, saari saari raat..
جنہوں نے اس ملک میں رہنا ہے پہلے احتجاج کرنے کا فرض ان پر عائد ہوتا ہے . ان کا کیس باہر سے کوئی آ کر لڑے گا؟؟ بڑے بھولے ہیں آپ جناب
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|