عید کے بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک:ایثار رانا کی خبر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عید کے بعد ریاض فتیانہ کی قیادت میں پی ٹی آئی میں 12 لوگوں پر مشتمل فارورڈ بلاک بننے جا رہا ہے دوسرا شاہد خاقان عباسی کی قیادت میں ایک کنگز پارٹی بننے جا رہی ہے جسے اپوزیشن کا نام دیا جائے گا ! ایثار رانا ۔۔۔
ریاض فتیانہ کے علاوہ اور کون کون ہو سکتے ہیں ؟
https://twitter.com/x/status/1895366946641903658
وفاقی کابینہ میں بہت اچھے لوگ ہیں طلال چوہدری بہت اچھا بولتے ہیں اور ایک سپورٹس مین کے طور پر وہ وفاقی حکومت کی نمائندگی کریں گے ! ذوالفقار راحت
طلال صاحب کا ویسے بھی بہت کنٹرول ہے ! ایثار رانا ۔۔
تنظیم سازی کرتے ہیں ساری ساری رات ! فزا ریاض
https://twitter.com/x/status/1895400982881960148
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

آج کل عمران کو قید تنہائی میں رکھنے کی بڑی وجہ ہی یہی ہے
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
یہ سب چوتیے ہیں پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنادو یا بیکورڈ بلاک ہونا کچھ نہیں ہے
 

Back
Top