دو عرب کی بات ہے ارب کی نہیں اور وہ دونوں عرب ساری ساری رات لگے رہے ہیں سرور محل کےُ وقت سے پورے ٹبر کے چھوٹوں وڈوں سب نے ان کو لگنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیا
بس اتنی سی بات ہے ویسے تو شاید قطری بھی عرب ہی ہوتے ہیں پھر تو قطری ملا کر تو کئی درجن عرب لگ چکے اور بہت سے اور عرب بھی لگ جائیں گے