jigrot
Minister (2k+ posts)
ابے یہ بتا ، روزے بھی رکھے گا یا سارے کھا جائے گا ۔
جیل کی دال سمجھ کر ۔

میں بھی رکھ لونگا
ابے یہ بتا ، روزے بھی رکھے گا یا سارے کھا جائے گا ۔
جیل کی دال سمجھ کر ۔
انشااللہ سارے رکھوں گا ، اس بار اللہ تم کو بھی روزے رکھنے کی ہمت عطا فرمائے آمین
ابے یہ بتا ، روزے بھی رکھے گا یا سارے کھا جائے گا ۔
جیل کی دال سمجھ کر ۔
روزے مسلمانوں پر فرض ہیں بے
میں بھی رکھ لونگا
انشاللہ رکھوں گا ، خوش آمدید رمضانایسے بول ریا اے جیسے جان عذاب میں آگئ ھے۔ ابے توُ بھی رکھ لے گا ۔ جیسے گلاب جامن کھا لے گا ۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|