Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فوج اور حکومت کو اپوزیشن اور عوام کو ڈیل کرنا نہیں آیا انہوں نے پکڑ دھکڑ پر یقین رکھا جس سے حالات خراب ہوۓ ، عمران خان پارلیمنٹ سے استعفوں کا اعلان کرتے ہیں تو نیا بحران کھڑا ہو جاۓ گا عمران خان اب یہ اعلان کر سکتے ہیں کیونکہ پچھلی بار کے برعکس اس دفعہ ان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں
https://twitter.com/x/status/1895333610309460353
https://twitter.com/x/status/1895333610309460353