یہ سب آپس میں لڑکر مریں گے۔فوج ہو یا دہشت گرد یہ سب ایک دوسرے کے معاون بھی بن جاتے ہیں اور دشمن بھی۔ طالبان کو تعلیم اسی اکوڑہ خٹک کے مدرسوں میں دی جاتی رہی اس کے علاوہ کئی مدرسے فوج کی مدد سے انتہا پسندی کے لئے کام کرتے ہیں۔ یہ وہ کاروبار ہے جو کہ فوج کی اہمیت بڑھانے کے لئے ضروری ہیں۔ اس وقت ملک میں تمام محاذایک ہی وقت کھول دئیے گئے ہیں تاکہ فوج اپنے وجود کی اہمیت بتا سکیں۔ آرمی چیف کچھ قرآنی آیات آکر سنائے گا اور اپنا مطلب اور تفسیر بتا کر اپنی پالیسیوں کو صحیح ثابت کرے گا۔