Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اس ملک کے جریدے میں آرٹیکل لکھتے اور حمایت مانگتے ہیں جو اسرائیل کی حمایت کرتا ہے ۔۔۔ اینکر کے سوال پر شیخ وقاص اکرم کا چھکا
https://twitter.com/x/status/1895911856969302512
یہ نکماپن ہے یا پیشہ ورانہ بددیانتی؟
محترمہ سے سوال تو یہ بنتا تھا کہ عمران خان کا اگلا آرٹیکل آپ کو دیں گے آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے کسی اخبار یا میگزین میں چھپوا سکتی ہیں؟ اسرائیل کے حمایتی اسی امریکہ میں عوامی ٹیکس کے کروڑوں روپے سالانہ پر حکومت کے لئے لابنگ فرم کی خدمات لی گئی ہیں۔ اس پر کتنی مرتبہ سوال اٹھایا محترمہ نے؟ بے شرمی سی بے شرمی ہے۔ عاصمہ شیرازی، بینش سلیم، ابصار عالم، طلعت حسین ایرہ وغیرہ کافی نہ تھے اس خدمت گزاری کے لیے؟ یا ہر بڑے چینل پر پرائم ٹائم کا ہر گھنٹہ فتح کرنا مشن ہے؟
https://twitter.com/x/status/1895972351206215970