جب تک مائیں بچے ملک پر نچھاور کرتی رہیں گی کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا،

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1896088706739814696
https://twitter.com/x/status/1896108143765344567
https://twitter.com/x/status/1896084102249619919
جب تک عظیم مائیں اپنے بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رہیں گی کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا، جب تک قوم خصوصاً نوجوان افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا۔آرمی چیف

پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے، پاکستان کو اللّٰہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔

ہمیں کبھی اپنے عقیدے، اسلاف اور معاشرتی اقدار کو نہیں بھولنا چاہیے۔

ا دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، اس اسپیکٹرم کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں، جب بھی ریاست اس اسپیکٹرم پر ہاتھ ڈالتی ہے تو ان کے جھوٹے بیانیے سنائی دیتے ہیں۔، آرمی چیف عاصم منیر کی بہاولپور میں طلبہ سے بات چیت

https://twitter.com/x/status/1896214912579555435
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
71HJis6T2NL.png
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سالا روز آ کر فلاسفر بن کر قوم کو خطبے دینا شروع ہو جاتا ہے
حرام خور قوم کو یہ بتا کہ تو نے اس دہشتگردی سے نپٹنے کے لیے اب تک کیا کیا ہے؟؟؟
تیرا کام وعظ کرنا، خطبے دینا اور فتوے چڑھانا نہیں، تیرا کام اس دہشتگردی سے نپٹنا اور لوگوں کی جان، مال اور انکی آبرو کا تحفظ ہے . اسی کے لیے تجھے ماہانہ تنخواہ دی جاتی ہے
 
CHOKI DARI KAR BAKWAS NA KAR.

Ishq paychay lagata phiray gaa laykin apna kaam nahi katay gaa. Manhoos kaien kaa.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

سالا روز آ کر فلاسفر بن کر قوم کو خطبے دینا شروع ہو جاتا ہے
حرام خور قوم کو یہ بتا کہ تو نے اس دہشتگردی سے نپٹنے کے لیے اب تک کیا کیا ہے؟؟؟
تیرا کام وعظ کرنا، خطبے دینا اور فتوے چڑھانا نہیں، تیرا کام اس دہشتگردی سے نپٹنا اور لوگوں کی جان، مال اور انکی آبرو کا تحفظ ہے . اسی کے لیے تجھے ماہانہ تنخواہ دی جاتی ہے
Itna mushqal kam app bata rahay hain, uss ko ishaq mashoqi say fursat ho to apni duty samjhay.
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1896088706739814696
https://twitter.com/x/status/1896108143765344567
https://twitter.com/x/status/1896084102249619919
جب تک عظیم مائیں اپنے بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رہیں گی کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا، جب تک قوم خصوصاً نوجوان افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا۔آرمی چیف

پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے، پاکستان کو اللّٰہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔

ہمیں کبھی اپنے عقیدے، اسلاف اور معاشرتی اقدار کو نہیں بھولنا چاہیے۔

ا دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، اس اسپیکٹرم کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں، جب بھی ریاست اس اسپیکٹرم پر ہاتھ ڈالتی ہے تو ان کے جھوٹے بیانیے سنائی دیتے ہیں۔، آرمی چیف عاصم منیر کی بہاولپور میں طلبہ سے بات چیت

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ملک پر اپنا قبضہ جاری رکھنے اور اپنا چورن بیچنے کے لیے غریبوں کے بچے مروائی جا . ذلیل آدمی اپنی اولاد کیوں نہیں قوم پر نچھاور کرتا غریبوں ہی کی کیوں؟؟؟
اس کے اس بیان پر اب اسکی مزید بےعزتی ہو گی
 
AUR ALLAH KAY HAN CHITTAR PARADE BHEE.
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)

ملک پر اپنا قبضہ جاری رکھنے اور اپنا چورن بیچنے کے لیے غریبوں کے بچے مروائی جا . ذلیل آدمی اپنی اولاد کیوں نہیں قوم پر نچھاور کرتا غریبوں ہی کی کیوں؟؟؟
اس کے اس بیان پر اب اسکی مزید بےعزتی ہو گی
Poora Google dekh liya is k bacchon k baray mein kuch bhi nahi mila.
Sirf itna maloom huaa ki 3 bacchay hain.
Ladka, ladki.... kitnay hain keya hain kuch bhi maloom
Apnay bacchon ko chupa kar rakkha huaa hai, aur doosray k bacchon ko Qurbaan karta hai.
 
rmunir

Minister (2k+ posts)
کمپنی کی مشھوری کیلئے شہیدوں کی اشد ضرورت ھے ۔انکے اپنے بیوی بچے عظیم نہیں کہلوانا چاہتے اسی لئے کمپنی تو کیا ملک سے ہی باھر رھتے ھیں​
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1896088706739814696
https://twitter.com/x/status/1896108143765344567
https://twitter.com/x/status/1896084102249619919
جب تک عظیم مائیں اپنے بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رہیں گی کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا، جب تک قوم خصوصاً نوجوان افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا۔آرمی چیف

پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک انمول تحفہ ہے، پاکستان کو اللّٰہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔

ہمیں کبھی اپنے عقیدے، اسلاف اور معاشرتی اقدار کو نہیں بھولنا چاہیے۔

ا دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، اس اسپیکٹرم کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں، جب بھی ریاست اس اسپیکٹرم پر ہاتھ ڈالتی ہے تو ان کے جھوٹے بیانیے سنائی دیتے ہیں۔، آرمی چیف عاصم منیر کی بہاولپور میں طلبہ سے بات چیت

بھڑوے تیری بد قسمتی ہے کہ تمہیں دور غلط مل گیا ہے سوشل میڈیا والا
 
Back
Top