عطاء تارڑ کا محسن نقوی پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محسن نقوی پر تنقید کرنے والوں کو صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ اسی محسن نقوی کی چیئرمین شپ کے دوران پاکستان نے آسٹریلیا کو اس کے گھر میں ون ڈے سیریز میں شکست دی اور انگلینڈ کو پاکستان میں ٹیسٹ سیریز میں شکست دی۔ ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی میں بڑے ٹورنامنٹ کا پریشر لیا، پرفارم نہیں کر سکے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ انشاللہ بہتر دن آئیں گے۔ میچ ہار گئے، ہمت مت ہارو۔
https://twitter.com/x/status/1896075583164981729
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
GIF by reactionseditor
IN ACTION
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پرویز خٹک کی طرح شیر افضل مروت کا وزارت کا حق بھی بنتا ہے دونوں نے پالتو وفادار ہونے کا حق ادا کیا ہے اور پھر فیاض چوہان بھونکے ، جیسے چند اور چھوٹے لیول کے پالتو وفاداروں کو نظر انداز کرنا بھی زیادتی ہے ویسے تو کنجر خاور مانیکے دلے اور بزدار کو بھی کہیں نا کہیں ایڈجسٹ کرنا اور ہڈی راتب ڈالنے بنتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران اسمعیٰل ، علی زیدی اور اسی تھرڈ کلاس لیول کے چند اور پالتو وفاداروں کو ہڈی نا ڈالنا بھی زیادتی ہے
 

Back
Top