عمران خان اتنے پاپولر ہوچکے ہیں کہ ان کی سپیس لینا مشکل ہے،راجہ یاسر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان کی مقبولیت فوج سے نہ کنٹرول ہوسکی اور نہ ہی برداشت ۰ یہ عمران خان کے مقابلے میں ایسے لوگ لیکر آئے جن کی شکلوں سے بھی عوام نفرت کرتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
https://twitter.com/x/status/1894843310138892371
"آپ بہت بھولی باتیں کر رہے ہیں۔ آپ کو نہیں پتا کہ اس ملک میں کیا ہوتا ہے؟ جس ادارے کا کام پاکستان میں حکومتیں گرانا اور بنانا ہو، آپ نے بات بھی اسی سے کرنی ہے۔ فارم 45 کو فارم 47 میں تبدیل کرنے میں بھی انہوں نے بھرپور مدد کی تھی" ۔ امتیاز گل
https://twitter.com/x/status/1895639352228667686
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
hq720.jpg
 

Back
Top