RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
منصور علی خان نے اپنا فرض پورا کر دیا - اس نے انویسٹیگیٹ کروایا تو اس بچی نے مدعا اپنی خالہ پر ڈال دیا - اور پتا چلا کہ اسے کسی نے ڈاریکٹ دھمکیاں نہیں دیں -- اس بچی کی ماں (بقول منصور علی خان) کے ایک شو بز سے تعلق رکھنے والی ڈائی ہارڈ یوتھن ہے
اب اس کے بعد یہ سمجھنا کہاں مشکل ہے کہ عمران خان کے لئے جھوٹ بولکنا اس بچی کی تربیت میں شامل ہو گا
چلو یہ تو کم از کم تسلی ہوئی کہ ریاست اتنی غلیظ نہیں کہ ایک چھوٹی سی بچی کو دھمکیاں دے
اس ریاست کا دشمن انتہائی گھٹیا اور غلیظ ہے جو جھوٹ سن کر اسے پروموٹ کرنا اپنا فرض سمجھاتا ہے

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/PqZ9DTcx/Screenshot-2025-03-03-085928.jpg