کاشف عباسی کی جگہ شو کرنیوالے اینکر کی کاشف عباسی کے جنوری کے شو پر معافی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
کاشف عباسی کی جگہ شو کرنیوالے اینکر کی کاشف عباسی کے جنوری کے شو پر معافی

گزشتہ پروگرام جو 21 جنوری 2025 کو نشر ہوا، جس میں میزبان نے اپنی ذاتی حیثیت میں رائے پیش کی، اسکا چینل کی پالیسی سے کوئی تعلق نہیں تھا، اسکے باوجود اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ادارہ اس پر معذرت خواہ ہے۔ اشفاق ستی
https://twitter.com/x/status/1896640662172520942
یہ 21 جنوری کے پروگرام کا ابتدائیہ ہے جس وجہ سے کاشف عباسی کو آف ایئر کر دیا گیا تھا اس پر آج ARY نے مقتدر حلقوں سے معافی مانگ لی
“تختی تو لگنی چاہیے”
https://twitter.com/x/status/1896649386463273089
کاشف عباسی نے اتنی بڑی دل آزاری کردی کہ آج اے آر وائی نے ایک مہینہ سات دن بعد اس پر باقاعدہ معافی بھی مانگی

کچھ غلط نہیں کہا اس نے لیکن چونکہ دور ظلم و جبر و فسطائیت کا ہے تو ایسی باتوں پر دل آزاری ہو جاتی ہے
https://twitter.com/x/status/1896663673059541094
 
Last edited:

carne

Chief Minister (5k+ posts)
GXZkHNwbIAE9Y3h
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
New joker in the town!
What a joke this media industry has become.

عمران ریاض نے بالکل ٹھیک کہا تھا کہ "اگر آپ اسٹبلشمنٹ کس ایک حکم یا مطالبہ مانو گے، کل وہ دوسرا اور کچھ سخت مطالبہ لے آئیگا اور جب وہ بھی مان لوگے تو مزید سخت مطالبہ لے آئیگا اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہےگا" جب تک کہ آخر میں یہ مطالبہ کرے کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دو۔۔۔

آسان کام تو نہیں لیکن اسٹبلشمنٹ کے پہلے ہی مطالبے پر ہی انکار کرنا چاہیے ورنہ ان حرامیوں کے مطالبات اونٹ کی آنت کیطرح بڑھتے ہی جاتے ہیں ۔۔

اور تاریخ میں وہی لوگ زندہ رہتے ہیں جو ظالم حکمران کیخلاف ڈٹ جاتے ہیں اور ظالم حکمران کیخلاف کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے۔۔ اور جہاد کرنا سلمان اقبال جیسے ہیجڑوں کا کام نہیں ہو سکتا ۔۔
 
Dr Adam

Exactly.
You are 100% right.
 
Back
Top