TemptationQ
Senator (1k+ posts)
خریدا ہوا مال واپس نہیں ہوگا -- رچرڈ گرینل
بھئی یوتھیو میں نے تو اپنی طرف سے پوری کوشش کی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیلیفون یا کم از کم ہومیوپیتھک قسم کی ٹویٹ ہی تمہارے مہاتما کے لئے آجائے
اب تمہارے اور تمہارے مہاتما کے مقدر ہی خراب ہوں تو میں رچرڈ گرینل بھلا کیا کر سکتا تھا
مقدر کے لکھے کو تو میں مٹانے سے رہا
اب ڈونلڈ ٹرمپ کے کانگریس میں کہے گئے حکومت پاکستان کے لئے تعریفی کلمات خود میرے بھی کلیجے میں زور دار گھونسے کی طرح لگے
اے قوم یوتھ تمہارا کیا حال ہوا ہوگا مجھے اس کا احساس ہے
اب کل سے مجھے پی ٹی آئی (امریکہ) کی جانب سے فون آرہے ہیں ہمارے پیسے واپس کرو
یوتھڑو جیسے پاکستان میں دکانوں پر لکھا ہوتا ہے خریدا ہوا مال واپس نہیں ہوگا
بالکل ویسے ہی ٹویٹ کے لئے دیے گئے ڈالرز بھی واپس نہیں ہوں گے
کر لو جو کرنا ہے
Last edited: