جنرل عاصم منیر بہت سنجیدہ شخص ہیں، وہ حافظِ قرآن بھی ہیں،بہت تدبر رکھتے ہیں

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

heart yes GIF by BuzzFeed Animation
SHAMI
Hold On Summer GIF by jagheterpiwa

 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل عاصم منیر بہت سنجیدہ شخص ہیں، وہ حافظِ قرآن بھی ہیں، بہت تدبر رکھتے ہیں، اور تجربہ بتا چکا ہے کہ فوج اکیلی ملک کو آگے نہیں بڑھا سکتی، نہ ہی سیاستدان اکیلے ملک کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ سب کو مل جل کر چلنا ہوگا!

https://twitter.com/x/status/1897246542756765930
‏‎‎چلیں انکل زبان دھو لیں اچھا چاٹ لیا۔۔۔ بوٹ
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

حافظ ہے تو ہو گا ہم کیا کریں
جب نجی زندگی میں اور ہر سرکاری عمل قرانی احکامات کے خلاف کرنا ہے تو سرکاری معاملات کی ادائیگی میں حافظ قرآن ہونا کونسی کوالیفیکیشن ہے؟؟؟
جو اس شخص کے کرتوت ہیں مجھے تو یہ کوک شاستر کا حافظ لگتا ہے
 

Back
Top