Did Pakistan’s Establishment Please Trump?

Eigle

Senator (1k+ posts)
شمشاد صاحب ساری دنیا کے لوگ ہی اپنے ملک کو پہلے رکھتے ہیں
یہی ایک نرالاملک ہے کے ملازم ایمانداری کی داد اور اضافی معاوضہ چاہتا ہے
سیاست دان کمیشن چاہتا ہے
اور تو اور چوکیدار مکمل قبضہ چاہتا ہے
 

Eigle

Senator (1k+ posts)
Shamshad sb please be honest, How can you say every thing is decided by civil govt?
One PM make his own decision about Ukraine , and what happened everyone knows.
But you don't know anything.
Who make wrong decision about Kargil? a civilian had to clean the mess.
You just tell the stories to promote yourself
I wish our bureaucrats could be honest and brave to speak the truth.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
شمشاد صاحب ساری دنیا کے لوگ ہی اپنے ملک کو پہلے رکھتے ہیں
یہی ایک نرالاملک ہے کے ملازم ایمانداری کی داد اور اضافی معاوضہ چاہتا ہے
سیاست دان کمیشن چاہتا ہے
اور تو اور چوکیدار مکمل قبضہ چاہتا ہے


یہ بات صحیح ہے

ڈاکیہ کسی کا منی آرڈر لے کر آئے تو سو پچاس اس میں سے بغیر پوچھے ہی پاس رکھ لیتا ہے . سوال کرو تو، جی یہ میری عیدی ہے
ٹیکسی میں سفر کرو تو وہ سو پچاس آپ کو کم دیگا . سوال کرو تو اسکا بھی یہی جواب، جی یہ میری عیدی ہے
نائی کے پاس جاؤ تو وہ آپکو بقایا میں سے سو پچاس کم دیگا . اس کو سوال کرو تو اسکا بھی یہی جواب، جی یہ میری عیدی ہے
ایناں دی پئین دی سری
ایسی حرام خور قوم واقعی کرۂ ارض پر شاید ہی کہیں پائی جاتی ہو
 

Back
Top