پاکستانی پکڑ کر بیچنے والے کا انجام دیکھیں:صبیح کاظمی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1897296982865236257
بہت بڑی تعداد میں پاکستانی پکڑ کر بیچنے والے کا انجام دیکھیں۔۔۔۔۔یہ بہت طاقتور تھا، ایک وقت میں تین عہدے، صدر، آرمی چیف اور چیف ایکزیکٹیو ہوا کرتا تھا۔۔
 

snowballpk

MPA (400+ posts)
عوام کو تو دوسرا ملک پتا تا ہے کہ تمہاری آرمی نے یہ کارنامہ کیا ہے
ورنہ ملک میں تو سینسر شپ عروج پ ہے
Undeclared martial law
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
مشرف کی عالمی حمایت اسلیے ختم کی گئی کیونکہ مقابلے میں نواز شریف جیسا لفنٹر دستیاب تھا۔ آج متبادل عمران خان ہے جس کے ڈر سے یہ عاصم منیر کیا اس سے بھی بڑے دجال کو عالمی حمایت مل جائیگی۔ یہ پاکستانیوں کو سوچنا ہے کہ کرنا کیا ہے۔

اپنی اپنی جان پہچان میں جو بھی فوجی ہے اس اسے بتائیں کہ پہلے مارشل لاء اسلیے کامیاب تھے کیونکہ اتنے قرضے نہیں تھے۔ اب بیرونی چھوڑیں اندرونی قرضے ہی پہنچ سے باہر ہے۔ اسلیے یہ سرکس بند کریں اور بندر کے ہاتھ سے ماچس واپس لیں ورنہ یہ پورا ملک جلا دے گا۔
 

Back
Top