علی مرزا دوسری بار لانچ، سمجھ جائیں کہ ان کے پاس اب کیا بچا ہے۔

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
دو چار روز سے علی مرزا کی نئی اور پرانی کلپس دیکھ کر یہ بات سمجھ آئی کہ دوسری طرف کے سارے ٹاؤٹز یا تو discredit ہو چکے ہیں یا پھر ان سب نے کپتان کے خلاف فضول باتیں کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ علی مرزا کو دوسری بار لانچ کیا ہے، سمجھ جائیں کہ ان کے پاس اب کیا بچا ہے۔ دیکھتے ہیں کس بیچارے کو اب لانچ کریں گے #بنوں سانحے اور ان کی کوتاہی سے توجہ ہٹانے کے لیے۔
https://twitter.com/x/status/1897513561368228261
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اس ملاں کی صحیح عزت افزائی عمران ریاض خان نے کل یا پرسوں اپنے وی لاگ میں کی تھی . بھگو بھگو کے اسے جوتے مارے تھے اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ ملاں اگر تُو باز نہ آیا تو یہ تیری چھترول کی پہلی قسط ہے..... اور بھی کروں گا
 

Back
Top