عمران خان کا حکم ہوا تو اڈیالہ کے باہر اسمبلی لگائیں گے۔ جنید اکبر

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان کا حکم ہوا تو اڈیالہ کے باہر اسمبلی لگائیں گے۔ وہ ٹیسٹ ہو گا یا ٹی 20، فیصلہ عمران خان کریں گے۔ میں وہی سمجھتا ہوں، جو عمران خان سوچتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1897623557552714159 https://twitter.com/x/status/1897617489241977068 https://twitter.com/x/status/1897669869732340144 https://twitter.com/x/status/1897611358624969204 https://twitter.com/x/status/1897602594404737472 https://twitter.com/x/status/1897559959874740396
 
Last edited:

feeneebi

MPA (400+ posts)
حبیب اکرم یوتھڑ کو شاید علم نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ کے زمانے میں بھی اکثریت کفر و نافرمانی پر مصر رہی۔ اسی طرح مسیلمہ کذاب کی اطاعت کرنے والے بھی کثیر تعداد میں تھے، جسے اسلام کی ابتدا کا بدترین فتنہ مانا جاتا ہے۔ اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں یہ واضح فرمایا ہے کہ انسانوں میں ہدایت پانے والے ہمیشہ گمراہوں سے تعداد میں کم ہی رہیں گے۔ اور وہسے بھی یہ قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ہے کہ لوگ جانتے بوجھتے نیکی اور حق کو چھوڑ کر نہ صرف بدی اور باطل کو جوق در جوق اپنائیں گے بلکہ اس پر فخر بھی کریں گے جیسے آج #فتنہ_عمرانیہ میں مبتلا لوگ کرتے ہیں۔
کل ملا کر بات یہ ہے کہ اکثریت کبھی سچائی کی دلیل نہیں ہوتی۔ یہ لازمی بھی نہیں کہ لوگو کی کم یا زیادہ تعداد سے حق و باطل کا اندازہ ہو جائے۔ آپ کو حالات و واقعات اور اعمال کے درست ہونے سے یہ طے کرنا چاہیے کہ کون صحیح ہے۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
یوتھڑ ہو اور جھوٹ نہ پھیلائے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے #فتنہ_پارٹی والے رٹ لگائے بیٹھے ہیں کہ #عمران_ٹھاکرے جیل میں کوئی ڈیڑھ سو بار قرآن معہ ترجمہ اور تفسیر پڑھ چکا ہے اور اپنے ملاقاتیوں کو قرآن کی آیات کے ریفرنس دیتا ہے۔
دوسرا یہ بھی اسی طرح کا الزام ہے جیسا دو تین دن پہلے بیرسٹر سیف نے لگایا تھا کہ اسے اور پنکی بھگوڑی کو سحری کے لیے کچھ کھانے کو نہیں دیا جا رہا۔ جس کی تردید سلائی مشین نمبر ایک عظمٰی خان نے کر دی تھی
 

Back
Top