Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وہ کہتے ہیں ناں، کمینے جب عروج پاتے ہیں، اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
اسٹیبلشمنٹ کو دیکھنا چاہیے کہ کون ان کے ساتھ باریک واردات ڈال رہا ہے
پارس جہانزیب پھٹ پڑیں۔۔ سنو ٹی وی سے آف ائیر ہونیکی وجہ بتادی
https://twitter.com/x/status/1897672383583891807
کہا گیا چینل مالی نقصان کا سامنا کر رہا ہے میں اور میری ٹیم بہت مہنگی تھی تو جناب یہ سب ہائیر کرتے وقت سوچنا تھا،
پھر کہا گیا نخرے بہت زیادہ تھے، جب ایمانداری سے کام کیا جائے گا، ڈکٹیشن سے انکار کیا جائے تو نخرہ تو ہو گا، پارس جہانزیب
https://twitter.com/x/status/1898177978263019710

Last edited: