Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آگے کی چیزیں ہونے جا رہی ہیں فوج اگلے پچاس سال کا پلان کرنے جا رہی ہے،
جمہوریت ختم ہو گئی ہے، پی ٹی آئی، ن لیگ، ق لیگ، پی پی سب ڈن سینڈ ڈسٹڈ ہیں، فیصل واوڈا
پاکستانیوں اس ہفتے کا چیف ٹاؤٹ مل گیا،
سیاستدانوں کے منہ پہ طمانچہ مارا ہے چیف ٹاؤٹ نے کہ تمہاری اوقات 0 ہے
https://twitter.com/x/status/1897771355954643164
یہ ملک صرف فوج کا نہیں ہے ہمارا بھی ہے، ملک صرف فوج نے نہیں چلانا ہم نے بھی چلانا ہے، اگر فوج نے چلانا ہے تو نیا آئین لے آئیں جمہوریت کا تماشہ بند کر دیں اور سارے اختیارات فوج کے سپرد کر دیے جائیں، فیصل واوڈا سے پوچھیں اس کا تعلق کس جماعت سے ہے، محسن بیگ نے واوڈا کی کلاس لگا دی۔
https://twitter.com/x/status/1898511253980549412 میں فیصل واوڑہ کا جواب دے دوں!!!جن کو یہ جنازہ کہہ رہے ہیں یہ ادارہ انکی وجہ سے بچا ہواہے، جمہوریت پارلیمان نہیں ہو گی پھر اپکوdiscredit بھی لیناپڑےگا،یہ ملک ہم سب کاہےصرف فوج نے یہ ملک نہیں چلانا،اگر ایسا نہیں توپھر تماشہ بند کریں سب کچھ انکودےدیں،صحافی محسن بیگ
https://twitter.com/x/status/1897767732356997393
"ملک چلے گا جب آپ نئی سوچ کے لوگ لائیں گے۔۔" فیصل واوڈا کی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1897713069763289138
Last edited: