آکسفورڈ یونیورسٹی میں احسن اقبال کی عزت افزائی،احسن اقبال شرمندہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


https://twitter.com/x/status/1897916075993387127
آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلباء کی جانب سے یہ تقاریر صرف احسن اقبال نہیں ریاست وقت کے لئے شرمندگی کا باعث ہونی چاہیے۔ ملک میں جو جمہوریت کی بات کرتا ہے اس ملک دشمن بنا کر پیش کیا جاتا ہے تو پھر بین الاقوامی سطح پر تو اس شرمندگی کا سامنا کرنا ہی پڑے گا۔

ن لیگ نے پاکستان کی تاریخ میں لبرل جمہوریت پر سب سے بڑا حملہ کیا۔ 272 میں سے صرف 17 سیٹیں جیتنے کے باوجود یہ انتخابات میں دھاندلی اور غیر قانونی طور پر حکومت بنانے کے لیے فوج کے ساتھ ملی بھگت سے کیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1897937813405917319 https://twitter.com/x/status/1897919179379880126 https://twitter.com/x/status/1897958317563224496
اوپننگ اسپیکر نے کہا کہ عمران خان کی رہائی لبرل جمہوریت کی جیت ہے، وہ لبرل جمہوریت کی بات کر رہے تھے یا طالبان جمہوریت کی، عمران خان کو طالبان خان کے نام سے جانا جاتا ہے اور وہ طالبان جمہوریت کے فین ہیں،پاکستان میں عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والی ن لیگ کے وزیر احسن اقبال کی آکسفورڈ میں عمران خان کو طالبان خان ثابت کرنے کی کوشش
https://twitter.com/x/status/1898001276052410800
 
Last edited by a moderator:

yaar 20

Senator (1k+ posts)
لیکن سانحہ یہ ہے کہ ان مادرچود گوروں نے جتوا تو احسن اقبال کو دیا۔۔۔ سو کالڈجمہوریت کے مادرچود ٹھیکے دار۔
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
۔ یہ ایک
debate
تھی جس میں ایک طرف وہ یوتھڑ اور اس کے ہمنوا تھے اور دوسری طرف احسن اقبال صاحب اور ان کے نکتہ نظر سے متفق لوگوں نے تقاریر کیں۔ یوتھڑ اسد آکسفورڈ میں تو پہنچ گیا، لیکن موضوع پر تقریر کرنے کی بجائے اپنا بغض نکالنے پر زور دیتے ہوئے یہ بکواس کی جس کا موضوع سے براہ راست کوئی تعلق نہیں تھا۔ احسن اقبال نے انتہائی تدبر، تحمل اور خندہ پیشانی سے اس کی بک بک سنی اور اپنی تقریر میں اس کا جواب بھی دیا۔ اور آخر میں جب ووٹنگ ہوئی تو احسن اقبال کے موقف کے حامل پینل نے 145 کے مقابلے 184 ووٹوں سے یہ مباحثہ جیت لیا
 

Back
Top