مریم نوازنے جس ایم ایس کو نکالا وہ تین ہفتے پہلے استعفی دے چکا تھا:فیصل

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نوازنے میو ہسپتال کے جس ایم ایس کو نکالا وہ تین ہفتے پہلے استعفی دے چکا تھا مگر اس کا استعفی منظور نہیں کیا گیا ہسپتال میں دوائیاں نہیں تھیں کیونکہ کنٹریکٹرکو پیسےنہیں دیے گئے ، ایم ایس کیا اپنے باپ کے گھر سے لاکر دوائیاں پوری کرے گا؟مریم نوازکو پتہ ہی نہیں کہ ہسپتال میں دوائیاں نہیں ہیں لیکن آپٹکس کے لیے ایم ایس کو نکال دیا ! فیصل واوڈا

https://twitter.com/x/status/1897903773659320479 https://twitter.com/x/status/1897587677580394882
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)

بندر کے ہاتھ میں استرا دیں گے تو ایسا تو ہوگا۔۔۔۔
مطلب ہے کہ
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
This illiterate bitch can only to please generals in garage. That's her skill. The only reason she spends millions on her plastic surgery every few years.
 
Back
Top