نمک حرام اور احسان فراموش افغانیوں کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

Milkyway

Senator (1k+ posts)

l_358941_090430_updates.jpg

نمک حرام اور احسان فراموش افغانیوں کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت کردی، اس کے ساتھ ہی تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو بھی31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی گئی۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکی31 مارچ تک رضاکارانہ واپسی یقینی بنائیں۔

افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز 31 مارچ تک رضاکارانہ واپسی یقینی بنائیں، یکم اپریل 2025 سے بےدخلی کا عمل شروع کر دیا جائے گا، باوقار واپسی کےلیے پہلے ہی مناسب وقت دیا جا چکا ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بے دخلی کے دوران کسی سے ناروا سلوک نہیں کیا جائے گا، واپس جانے والوں کے لیے خوراک اور طبی سہولیات کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنے وعدے پورے کر رہا ہے،

Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
This will prove to be a biggest mistake of traitor paki generals and clown fed govt.
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)

نمک حراموں احسان فراموشوں کو ملک بدر کرنے سے پہلے ان کی گاف پر سو،سو چھتر مارے جائیں
وزارت داخلہ پاکستان کو میرا مشورہ
 
umer amin

Minister (2k+ posts)

نمک حراموں احسان فراموشوں کو ملک بدر کرنے سے پہلے ان کی گاف پر سو،سو چھتر مارے جائیں
وزارت داخلہ پاکستان کو میرا مشورہ
Jee oye kali khoti dya bachya....afghaniyon nay tumhari hamsheeeera ko dhoka diya ho ga....
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Best decision

But implementation bhee Hu
Kai saal takk hum say panga liya aur apni gaand marwai.
Ab
un say panga liya jo tumharay bhai hain.
Lekin ye bhai log Maq-ad maarnay mein ek number hain.
Chall nikall edhar say.
Salaa Fraudiya

bhardway do we have not the right to kick these people out

tum log kay jao inku apnay mulk
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

l_358941_090430_updates.jpg

نمک حرام اور احسان فراموش افغانیوں کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

وزارت داخلہ نے تمام افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان سے نکلنے کی ہدایت کردی، اس کے ساتھ ہی تمام غیر قانونی غیر ملکیوں کو بھی31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کی گئی۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، تمام غیر قانونی مقیم غیر ملکی31 مارچ تک رضاکارانہ واپسی یقینی بنائیں۔

افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز 31 مارچ تک رضاکارانہ واپسی یقینی بنائیں، یکم اپریل 2025 سے بےدخلی کا عمل شروع کر دیا جائے گا، باوقار واپسی کےلیے پہلے ہی مناسب وقت دیا جا چکا ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ بے دخلی کے دوران کسی سے ناروا سلوک نہیں کیا جائے گا، واپس جانے والوں کے لیے خوراک اور طبی سہولیات کا بندوبست کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنے وعدے پورے کر رہا ہے،

کشمیر میں ستر سال سےسنت رام جی دھونی لگا کر بیٹھے ہوے ہیں انکو بھی ذرا اس طرح کا حکم دو ، وہ تو کہتے ہیں کہ گھس کر ماریں گے

Excited The Moment GIF by Sherchle
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
Some are Pakistani nationals now and serving in govt departments in key positions. Anyone coming from Afganistan after 1947 should be repatriated. They should do "Zun Shooee" in Afghanistan, not here.
 
Back
Top