This Imran Riaz clip attacking Imran Khan is fake or real?

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

وہ عثمان بزدار کی کارکردگی کا تقابلی جائزہ پچھلے وزیر اعلی کی کارکردگی سے کر کے بزدار کی نالائقی کو اجاگر کر رہا ہے . وہ خان صاحب کا ویل وشر ہوتے ہوۓ سوال اٹھا رہا ہے کہ عمران خان صاحب اسکے باوجود بزدار کو ہٹانے پر آمادہ کیوں نہیں ہیں
یہ کوئی ناجائز تنقید نہیں ہے . ایک اچھے صحافی کا کام ہی سوال اٹھانا ہے اور عمران ریاض خان یہی کر رہا ہے
میں عمران ریاض خان کی اس مثبت تنقید کے عمل کو عمران خان پر تنقید کی نظر سے نہیں دیکھتا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جتنا نقصان اس سور کے بوتھے والے بزدار نے پنجاب ، پی ٹی آئی اور عمران خان کو پہنچایا اتنا نقصان تو دشمن بھی نہیں پہنچا سکتا
بزدار اور اسکا سرپرست دراصل پی ٹی آئی اور عمران خان اور پنجاب کے لئے ایک ڈراؤنا خواب تھا
A nightmare
اور اسکی اور اسکے سرپرست کی کرنیاں عمران خان اب تک بھگت رہا ہے
 
Icarus

Councller (250+ posts)

Agreed ...
 
Back
Top