محکمے کم، وزرا زیادہ ہو گئے، شہباز شرکار نے ایک محمکہ 2، 2 وزراء میں تقسیم کر دیا، وزارت داخلہ کے تین وزراء، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ، طلال چودھری وزیر مملکت داخلہ اور پرویز خٹک مشیر داخلہ ہوں گے۔
حنیف عباسی وفاقی وزیر ریلوے اور بلال کیانی وزیر مملکت ریلوے ہوں گے۔ مصطفی کمال وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسزاور مختار ملک وزیر مملکت نیشنل ہیلتھ سروسز جبکہ خالد مقبول صدیقی وفاقی وزیر تعلیم اور وجیہہ قمر وزیر مملکت تعلیم ہوں گی۔
اعظم نذیر تارڑ وفاقی وزیر قانون و انصاف جبکہ عقیل ملک وزیر مملکت قانون و انصاف کی زمہ داریاں نبھائیں گے۔
چودھری سالک حسین وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز و ہیومین ریسورس ڈویلپمنٹ اور عون چودھری وزیر مملکت اوورسیز پاکستانیز و ہیومین ریسورس ڈویلپمنٹ ہوں گے۔
عبدالرحمان کانجو وزیر مملکت پبلک افیئرز یونٹ (ایڈیشنل پورٹ فولیو) اور رانا مبشر اقبال وفاقی وزیر پبلک افیئرز یونٹ ہوں گے۔
رانا تنویز حسین وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی و ریسرچ جبکہ ملک رشید وزیر مملکت نیشنل فوڈ سکیورٹی و رسرچ ہوں گے۔
https://twitter.com/x/status/1898017024716034195 https://twitter.com/x/status/1898050997525639408 https://twitter.com/x/status/1898037335264043168
Last edited: