Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فریحہ ادریس کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی تنظمیوں اور آئی ایم ایف کو خط کو پاکستانی معاملات میں مداخلت کی دعوت قرار دینے کی کوشش۔۔
جو ابسلوٹلی ناٹ کہتے تھے وہ اب ابسلوٹلی یس کہنا شروع ہوگئے ہیں، عمران خان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی مداخلت ہونی چاہئے- فریحہ ادریس۔۔
دکھائیں مجھے عمران خان کا بیان-نعیم پنجوتھہ۔۔
ہم نے پروگرام کیا تھا-فریحہ ادریس۔
دکھائیں ناں بیان - نعیم پنجوتھہ
https://twitter.com/x/status/1897487897235710418