Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1897777318350729240
کیچز چھوڑنے کی وجہ شہرت بننے والے کامران اکمل کی اپنے انکل (بابر اعظم کے والد) پر تنقید۔۔۔ بابراعظم کو مفید مشورے
کہتے ہیں کہ میرے کرکٹنگ ایکسپیرینس کے مطابق، بابر اعظم کو ماڈرن کرکٹ کے مطابق خود کو ڈویلپ کرنا چاہیے۔ بابر کو خود سمجھنا چاہیے۔
بابراعظم کے والد جو انکے انکل بھی ہیں، اس پر کامران اکمل کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کے والد کا پوسٹ لگانا اچھی چیز نہیں ہے، یہ ادارے کی توہین ہے–