Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"Maryam Rejected... Bilawal Dejected."
"مریم نواز کا نام بطور وزیراعظم کلئیر نہیں ہو پارہا۔ ضروری نہیں ہے کہ بہت ٹاپ سے پریشر ڈالا جائے اور کام ہو جائے۔ بلاول کی بدقسمتی دیکھئے کہ اس کے لیے نیچے سے گراؤنڈ بنا دیا گیا، مگر ٹاپ سے ریجکشن آ گئی" ۔ آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1898435251635921101