مریم نواز پر تنقید:ڈاکٹر کے خلاف پیکاایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فیس بک پر مریم نواز پر تنقید کرنے والے ضلع بھکر کے ایک ڈاکٹر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
https://twitter.com/x/status/1898678476204573039
سیکورٹی اہلکار نے مریم کی حرمت کیخلاف پوسٹ پر پرچہ کرا دیا۔۔ظاہر ہے بھئی اب سیکورٹی اہلکار مریم کی حرمت کی حفاظت نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟
https://twitter.com/x/status/1898680263892140333 https://twitter.com/x/status/1898705607567294522 https://twitter.com/x/status/1898700613929619576 https://twitter.com/x/status/1898706921877586380 https://twitter.com/x/status/1898899158548828462 https://twitter.com/x/status/1899074577277276365 https://twitter.com/x/status/1899147239999603057 https://twitter.com/x/status/1899013786725425184 https://twitter.com/x/status/1899236864483070161
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah haram khoor choor sharif khandan jab jootay chat kar jaali hakumat bana kar aay ga tou inn say jamhoriyat key tawaqqa nahi karni chaiay.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Gli9UTgWwAAFL5j
 

Milkyway

Senator (1k+ posts)
بہت ہی بڑی خبر لازمی سنیں
یہ مولانا صاحب کون ہیں یہ قران پاک کی قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں کہ گمراہ لوگ کہتے عمران کے پاس روحانی قوت ہے جبکہ ان کی مدینہ منورہ میں ایک سو سال کے بزرگ سے ملاقات ہوئی اس نے بتایا کہ ایک رات میں مدینہ پاک میں سویا ہوا تھا۔اور مجھے خواب میں نبی پاکﷺ آۓ اور ارشاد فرما رہے ہیں کہ پاکستان میں سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے۔ اور جب بھی یہ میرے روضہ پر آیا میں نے اپنا رخ اس سے موڑ لیا۔ اللہ اللہ اللہ ۔۔۔اتنی بڑی بات میرا کام شئیر
کرنا تھا ہر طرف پھیلانا آپ کی ذمہ داری ہے رمضان میں یہ نیکی لازمی کمائیں
 

Back
Top